تازہ ترینعلاقائی

لاہور:صوفی محمداقبال نقشبندی کے والدمحترم کی وفات پر اظہارتعزیت

لاہور﴿ایم اے تبسم ﴾رحمانی ویلفئیرسوسائٹی ﴿رجسٹرڈ﴾کے نائب صدر،کاہنہ یونین آف جرنلسٹ ﴿KUJ﴾کے وائس چیئرمین غلام مصطفی بھٹی،معروف صحافی مرزاابراربیگ،حاجی افتخارنورانی ،غلام رسول نورانی نے سابق صدرجمیعت علمائ پاکستان حلقہ پی پی 159صوفی محمداقبال نقشبندی کے والدمحترم کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے،اورمرحوم کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button