تازہ ترینعلاقائی

لاہور:بادامی باغ کی جھگیوںمیں آگ لگ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ کے علاقے میں محنت کشوں کی جھگیوں میں آگ لگ گئی جس سے کئی جھگیاں لپیٹ میں آگئی ہیں۔آگ بجھانے کیلئے ریسکیو ٹیمیں روانہ ہوگئیںہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button