تازہ ترینعلاقائی

لاہور: دو مبینہ پولیس مقابلوں میں4ڈاکو ہلاک

لاہور(نامہ نگار) لاہور کے علاقے پنجاب سوسائٹی اور اچھرہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔لاہور کے تھانہ فیکٹری اے ایریا کی حدود میں رات گئے ۔۔۔ پولیس نےتین ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ ناکے پر پولیس کے روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ اچھرہ کے علاقے سلیم چوک میں ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  حلفاً کہتا ہوں پانچوں لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا،افضل خان کا عدالت میں بیان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker