تازہ ترینعلاقائی

لاہور: ہربنس اوور ہیڈ برج گرنے سے دو افراد جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)  ہربنس پورہ رنگ روڈ پر آوور ہیڈ برج گرن سے ایک ٹرک زد میں آگیا جس کے باعث ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈ یکٹر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ہرنس پورہ میں آوور ہیڈ برج گرنے کی وجہ ہلاک ہونے والے دوافراد میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے۔ 22 سالہ رانا سجاد ہے جس کا تعلق سرگودھا سے بتایا جاتا ہے۔جبکہ دوسرے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ۔کمشنر، ڈی سی او اور پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے ۔ریسکیو کی ٹیم ٹرک کا ڈرائیورنگ کیبن کاٹ کرلاشوں کو نکالنے کی کوشش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد شفیق چوہدری نےایروکیریا کا پودا لگا کرہائی کورٹ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کاافتتاح کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker