تازہ ترینعلاقائی

لاہور: بس روہی نالہ میں گر گئی، سترہ افراد زخمی

لاہور(نامہ نگار) کاہنہ میں نجی فیکٹری کی بس روہی نالہ میں گر گئی جس سے سترہ افراد زخمی ہوگئے۔ نجی فیکٹری کی بس ملازمین کو لیکر جا رہی تھی کہ کاہنہ کے قریب بس موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو گئی اور روہی نالہ میں گر گئی۔واقع کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بس کو نالے سے باہر نکال لیا گیا، بس میں سوار سترہ افراد کو جنرل اسپتال منتقل کیا گیا،اسپتال ذرائع کے مطابق تمام افراد معمولی زخمی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker