پاکستان

لاہور: پنجاب میں 11 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

لاہور (ڈیسک رپورٹر) پنجاب میں 11 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان کردیا۔ عید میلاد النبی کے موقع پر سخت سیکورٹی کے انتظامات کیے جائیں گے۔ چھٹی کا فیصلہ وزیرا علیٰ کے زیر صدارت اجلا س میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button