لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) منشی ہسپتال کے قریب سے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا ہے تاہم اِس خبر کے فائل ہونے تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔