تازہ ترینعلاقائی

نوسربازنے جعلی پلاٹ دیکھا کرشریف شہری سے 515من چال ہتھیا لیے،مقدمہ درج

لاہور ﴿ نامہ نگار ﴾فاروق آبادکاہنہ نو کے رہائشی سجاد احمد بھٹی سے سابق چیرمین عُشرو ذکواۃ کمیٹی گجومتہ ملک سلامت علی نے نوسربازی و جعل سازی کرتے ہوئے 515من چاول ہتھیالیے جن کی مالیت 12لاکھ 40ہزارہے ۔جس پر سجاد بھٹی نے بذریعہ عدالت تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے، اہل علاقہ نے بتایا کہ ملک سلامت کے خلاف اس پہلے بھی نوسربازی اور اغواکے مقدمات درج ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button