تازہ ترینعلاقائی

لاہور:فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق،دوسرا شدید زخمی

لاہور (نامہ نگار) سمن آباد کے علاقے ميں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ايک بھائی جاں بحق، جب کہ دوسرا شديد زخمی ہوگيا۔ پوليس کے مطابق سمن آباد ميں مسلح موٹر سائيکل سواروں نے گھر کے دروازے پر دستک دے کر دو بھائيوں کو باہر بلايا اور فائرنگ شروع کردی جس سے ایک جاں بحق، جب کہ دوسرا شديد زخمی ہوگيا۔  لاش اور زخمی بھائی کو سروسز اسپتال منتقل کر ديا گيا۔ پوليس کے مطابق واقعہ ديرينہ دشمنی لگتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker