پاکستانتازہ ترین

پی پی کی حکومت کبھی خط نہیں لکھے گی،اعتزازاحسن

لاہور(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمابیرسٹراعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کی حکومت کبھی بھی سوئز حکام کو خط نہیں لکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار اعتزاز احسن نے صوبہ پنجاب کےصدرمقام لاہورمیںعلامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ کہ پیپلز پارٹی کا ایک وزیر اعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھنےپر نااہل قرارد یاگیا ہواور دوسرا وزیر اعظم سوئس حکام کو خط لکھے

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔خرید و فروخت کا مینا بازار ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker