تازہ ترینعلاقائی

لاہور میں ڈینگی کے مزید دو مصدقہ مریض سامنے آ گئے

لاہور(نامہ نگار) لاہور میں آج ڈینگی کے مزید دو مصدقہ مریض سامنے آ گئے، پنجاب میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی کل تعداد 44 ہو گئی ہے۔ ٹیکسالی گیٹ کا رہائشی 20 سالہ آصف میو اسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ جناح اسپتال میں زیرعلاج 40 سالہ شبیر حسین کی آئی جی ایم ٹیسٹس کی رپورٹس بھی پازیٹو آ گئیں ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی کے 1523 مشتبہ کیسز سامنے آئے جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 44 ہوگئی ہے، لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں ڈینگی لاروا مل رہا ہے جسے تلف کرنے کے لیے اقدمات کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:مرکزی بزم میلاد کمیٹی کےزیراہتمام دسویں سالانہ کل پاکستان محفل نعت کاانعقاد

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Main Shahbaz sharif ke dange ke roktham kay leya in sare kavish per dua dayta hon k Allah Tala us ke is kosish ko dange kay roktham kay leyay kabool farmay.or Allah Tala ham sab pakistani ko is k shar say mahfooz rakhay.

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker