پاکستان

لاہور: سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ہڑتال، لاہور میں ٹریفک بلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے لاہور کی مین روڑ بلا ک۔ پچھلے 4 گھنٹے سے جیل روڑ، فیروز پور روڑ ، مال روڑ اور ھال روڑ پر ٹریفک بلاک ہوگئی۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ عوام شدید پریشان

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کے آرپار تجارت میں منشیات کی سمگلنگ مزاحمت کرنے لگی،کم از کم چھ افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker