تازہ ترینعلاقائی

لاہور:کاہنہ میں طالبعلم چارے والی ٹرالی کی زد میں آکرہلا ک

لاہور( امتیاز علی شاکر سے)کاہنہ میں طالبعلم چارے والی ٹرالی کی زد میں آ کر ہلا ک۔اہل علاقہ اور طالبعلموں کا بفیروز پور روڈ بلاک کر کے مظاہرہ ٹریفک چار گھنٹے بلاک رہی تفصیلات کے مطابق پرانا کاہنہ کا رہائشی اختر حسین کا بیٹا محمد وسیم گورنمنٹ ہائی سکول کاہنہ میں آٹھویں کلاس کا طالبعلم تھا سکول جانے کے لیے وہ مزدہ ویگن کے گیٹ سے لٹک گیا مزد ویگن نے چارے والی ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے طالبعلم چارے والی ٹرالی جو کے اوور لوڈ تھی سے ٹکرا کر سڑک پر گرا اوپر سے ٹرالی گزر گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

یہ بھی پڑھیں  محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب ہو گئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker