پاکستان

لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود کی گاڑی پر فائرنگ میں بال بال بچ گئے۔  فائرنگ مانگا منڈی کے قریب کی گئی۔ ڈرائیور نے گاڑی واپس ملتان کی طرف موڑ دی۔ ڈپٹی سپیکر کے ساتھ پولیس سکواڈ نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker