پاکستان

مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشستوں پر ایم حمزہ ۔۔۔ ذوالفقار کھوسہ ۔۔۔ رفیق رجوانہ اور ظفراللہ امیدوار ہوں گے ۔۔۔ ٹیکنو کریٹس نشست پر اسحاق ڈار کو نامزد کیا گیا ہے ۔۔۔ جبکہ اقلیتی نشست پر کامران مائیکل ہوں گے ۔۔۔ خواتین کی نشست پر نزہت عامر کے نام کا اعلان کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نوازشریف چین کے پانچ روزہ دورے پرروانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker