پاکستان

سپریم کورٹ کا خط لکھنےکا حکم جائز ہے۔ نواز شریف،ممتار بھٹو

لاہور:نواز شریف اور ممتاز بھٹو نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔نوازشریف نے کہا کہ ہمارے ہوتے ہوئے کوئی آمر نہیں آ سکتا۔ ہم حکومت کا سکہ شاہی نہیں چلنے دیں گے۔ میمو اسیکنڈل پر آج بھی قائم ہوں۔ وزیراعظم کو سوچنا چاہیے کہ ان کو کس طرف جانا ہے۔ سوئس بینکوں سے پیسہ بہت پہلے آجانا چاہیے تھا۔ سوئس بینکوں میں لوٹ مار کی رقم ہوئی ہے۔ صدر کو استثنٰی حاصل ہے یا نہیں اس کاسپریم کورٹ کو معلوم ہوگا۔ حکومت نے ملک میں عجیب تما شہ لگایا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سیاستدانوں کی غلطیوں کی وجہ سےملک ریاض جیسے لوگ اُن کو خریدنے کی باتیں کرتے ہیں،عمران خان

ممتا زبھٹونے کہا کہ ملک میں شفاف الیکشن نظر نہیں آرہے۔ ملکی حالات ٹھیک سمت نہیں جارہے۔حالات اتنے خراب ہوگئے ہیں کہ لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ نواز شریف کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مہمان نوازی کی۔

یہ بھی پڑھیں  ائیرپورٹس پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker