پاکستان

بیرسٹر اعتزاز احسن اور اسحاق داڑ بلامقابلہ سینیٹر منتخب،غیرسرکاری نتائج

لاہور (اسٹاف رپورٹر) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما اور بیرسٹر اعتزاز احسن اور مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق داڑ سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب اقلیتی نشست پر کامران مائیکل بھی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کے شہروں میں شدید دھند کا راج،حدنگاہ صفر

جب کہ بابر اعوان کے جنرل نشست کے کاغذات نامزدگی پر آفاق ایڈووکیٹ کی جانب سے اعتراض کیا گیا، جسے مسترد کرنے کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں تعلیمی نصاب مکمل طور پراردومیں تبدیل کرنے پرغور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker