فن فنکار

فلم اسٹار میرا کا نیا شوشا،شعیب اختر سے 2سال تک سنجیدہ افیئر رہا

لاہور (ڈیسک رپورٹر) فلم اسٹار میرا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا اور اس بار نشانہ بنے ہیں کرکٹر شعیب اختر۔ اداکارہ کا دعویٰ ہے کہ شعیب کے ساتھ ان کا دو سال تک سنجیدہ افئیر رہا اور آخر میں فاسٹ باؤلر نے انہیں کلین بولڈ کر کے دل کے میدان سے باہر کردیا۔ خبروں میں رہنے کے طریقے تو کوئی میرا سے سیکھے، کبھی ہرن کے بچے گود لینے کا فیصلہ ، تو کبھی منگنی کا اعلان اور پھر بھی جی نہ بھرے تو کسی اور سیلبرٹی کے ساتھ سنجیدہ افئیر کا دعویٰ کردیں۔ تبھی تو میرا کہتی ہیں کہ شعیب اختر کے ساتھ ان کا سنجیدہ افیئر رہا مگر اِس میں ان کا قیمتی وقت ضائع ہوگیا۔ ادکارہ کے مطابق وہ ایک سال قبل ٹی وی کے عملے کے سامنے شعیب اختر سے تھپڑ بھی کھا چکی ہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker