پاکستان

لاہور: سری لنکا ٹیم پر حملے میں ملوث ملک اسحاق کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے رہنماء ملک اسحاق کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملک اسحاق کو حکومت پاکستان کی جانب سے ایک ماہ لئے نظر بند کیا گیا تھا تاہم ان کی نظر بندی مدت ختم ہونے کے بعد مزید ایک ماہ کی نظر بندی کے لئے عدالت میں پیش کیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ملک اسحاق کی مزید ایک ماہ کی نظربندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:ڈیفنس سکس خیابانِ بخاری میں دھماکہ ،بڑی تباہی ٹل گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker