کھیل

فلپائن کے خلاف ٹائی جیت کر ملک کا نام روشن کرنا ہے،اعصام الحق

لاہور : ٹینس اسٹاراعصام الحق کا کہنا ہے کہ ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کی فتح ایک بڑی کامیابی تھی، ایرپل میں فلپائن کے خلاف ٹائی جیت کر ملک کا نام روشن کریں گے۔
لاہور ائیرپورٹ پر لندن سے واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق کا کہنا تھا کہ فلپائن کے خلاف ٹائی پاکستان یا نیوٹرل وینو پرہوئی تو جیتنا آسان ہوگا۔
میزبان ملک کے ٹینس کورٹ میں جا کر ٹائی کھیلنا بہرحال مشکل ہوتا ہے۔ حکومت، ملک میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے ٹینس سمیت دیگر کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلے پاکستان میں منعقد کرائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker