پاکستان

نواز شریف سے بات نہ بنی تو دیگر آپشنز پر غور کرینگے، سلیم سیف اللہ

اہور… مسلم لیگ ہم خیال گروپ کے سربراہ سینیٹرسلیم سیف اللہ نے واضح کیاہے کہ میاں نوازشریف نے چند روزمیں اتحادکو حتمی شکل نہ دی توپھر پیپلزپارٹی،تحریک انصاف یا ق لیگ سے انتخابی اتحادبن سکتاہے۔لاہورمیں جیونیوزسے گفتگوکرتے ہوئے سلیم سینیٹرسیف اللہ مسلم لیگ ن کیساتھ چھ ماہ سے صرف بات چیت ہی چل رہی ہے مگر کوئی پیشر فت نہیں ہوئی اور ہمارے ارکان دیگر جماعتوں میں جارہے ہیں اس لئے اب مزید انتظار نہیں کرسکتے۔انھوں نے کہا کہ نوازشریف نے مسلم لیگوں کے اتحاد کی بات مانی ہوتی توآج صدراوروزیراعظم مسلم لیگی ہوتے۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کیساتھ حتمی مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کا وزیراعظم پر استعفے کا دباؤ ڈالنے کیلئے سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک انتظار کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker