علاقائی

لاہورر: لاہور میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ اور معاون جاں بحق

لاہور: لاہورکے ماڈل ٹائون میں چھوٹا تربيتی طیارہ گرگیا ہے، جس میں سوار دونوں گيا،پائلٹ اورمعاون پائلٹ جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔ جہاز والٹن ايئرپورٹ سے اڑا تھا۔ طيارہ ماڈل ٹاؤن بلاک ايچ کے مکان نمبر143کے لان ميں گرا۔ حادثے میں طیارے میں سوار خاتون پائلٹ انسٹریکٹر انیتا اور زیر تربیت پائلٹ وقارجاں بحق ہو گئے ۔۔ دونوں افراد کا تعلق کراچی سے تھا ۔۔وزيراعلیٰ پنجاب شہباز شريف بھی حادثے کےمقام پر پہنچ گئے ہیں ۔ جاں بحق پائلٹ وقار اورمعاون خاتون پائلٹ  کا تعلق کراچی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker