کھیل

لاہور: اقبال قاسم کو چیف سلیکٹر اور سلیم جعفر سلیکشن کمیٹی کے رکن مقرر

لاہور(نامہ نگار) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اقبال قاسم کو چیف سلیکٹر اور سلیم جعفر سلیکشن کو کمیٹی کے رکن مقررکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سلیکشن کمیٹی کے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کیساتھ انٹرویو ختم ہوگئے جس میں محمد الیاس نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ سلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان میں اظہر خان، فرخ زمان اور آصف بلوچ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  دوسرا ون ڈے :پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker