علاقائی

لاہور:ضلعی حکومت لاہور نے ڈینگی سے بچاوٴ کیلئے ضروری اقدامات کرلئے

لاہور(نامہ نگار) ضلعی حکومت نے ڈینگی سے بچاوٴ کیلئے ضروری اقدامات کر لئے ہیں اور ٹاوٴن انتظامیہ کو ڈینگی ریگولیشن پر عملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے ترجمان کے مطابق ٹائر شاپس کو ڈینگی ریگولیشن کے تحت نوٹسز جاری کئے جارہے ہیں اور ٹائرز کے گوداموں میں اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈی سی او لاہور احد خان چیمہ کی جانب سے جس علاقے میں کھلا ٹائر نظر آیا تو وہاں کا ٹاوٴن آفیسر ریگولیشن ذمہ دار ہو گااور اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا ئے گی

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی آرگنائرنگ کمیٹی آزادکشمیر بھر میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم میں بھرپور حصہ لے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker