پاکستان

لاہور: ادویات سےہلاکتوں کےذمہ دارشہبازہیں۔ چوہدری پرویز الہی

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ناقص ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں۔ چوہدری پرویز الہٰی نے ایک بیان میں کہا کہ ڈینگی سے بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد اب ناقص ادویات سے درجنوں افراد جان کی بازی ہار رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف صرف کمیٹیاں بنانے میں مصروف ہیں۔ پرویز الہٰی نے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں  میں نے زینب کے قاتل کے بارے میں یہ بات نہیں کہی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی تردید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker