کھیل

لاہور:ایشیا کپ: قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جاسکتا ہے، چیف سلیکٹر اقبال قاسم

لاہور (نامہ نگار)  قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ صلاح مشورہ کر لیا ہے، ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جا سکتاہے۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں قومی سلیکشن کمیٹی نے پہلے اسکواڈ کو ابتدائی شکل دی اور پھر سلیکٹرز نے کپتان مصباح الحق سے مشاورت کی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سلیکٹرز اور مصباح الحق نے ڈیو واٹمور سے ملاقات کی۔ اقبال قاسم نے عندیہ دیا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ایشیاء کپ کے لئے پاکستان ٹیم کاکپتان تبدیل نہیں ہو رہا

یہ بھی پڑھیں  شاہد آفریدی،عمراکمل،رضاحسن،عبدالرحمان فٹنس ٹیسٹ پاس کرنےمیں ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker