پاکستان

لاہور:میاںشہبازشریف مسلم لیگ(ن)پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

لاہور(نامہ نگار) شہبازشریف مسلم لیگ(ن)پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ (ن)پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس ایوان اقبال لاہور میں ہوا۔ن لیگ پنجاب کی صدار ت کے لئے شہبازشریف کے مقابلے پر کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ن لیگ کے رہنما غوث علی شاہ نے بتایا کہ شہباز شریف کو ذوالفقار کھوسہ نے تجویز اورسعد رفیق نے اُن کی تائید کی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button