کھیل

لاہور:ایشیاکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان

لاہور(نامہ نگار) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان کر دیا ہے ۔اعلان کے مطابق اعجازاحمدکوقومی ٹیم کی کوچنگ سے فارغ کردیاگیا ہے،نوید چیمہ منیجر برقرار رہیں گے۔ڈیوواٹمورہیڈکوچ،جونیرفونٹین کو فیلڈنگ کوچ مقررکیا گیا ہے ۔فزیوتھراپسٹ فیصل حیات ،صبوراحمدٹرینرہوں گے جبکہ وسیم احمدسیکیورٹی منیجر،طلحہٰ بٹ اینالسٹ اورملنگ علی مساجر ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button