پاکستان

لاہور:پنجاب اسمبلی میں مقامی حکومتوں کا دوسراترمیمی بل منظور

لاہور(نامہ نگار) نجاب اسمبلی نے مقامی حکومت کا دوسری ترمیمی بل منظور کرلیاہے جس کے تحت حکومت کو اگلے بلدیاتی الیکشن سے قبل نئی حد بندیاں کرنے کا اختیار حاصل کرہو گیاہے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ دس منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ دوبار کورم کی نشاندہی کی گئی ،اسمبلی میں زکوٰة وعشر،گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور گورنمنٹ کالج خواتین یونیورسٹی سمیت چارمسودات قانون پیش کئے گئے،بنک آف پنجاب کا ترمیمی بل اورتحفظ ماحولیات کا ترمیمی بل بھی منظور کرلیاگیا۔مقامی حکومت دوسری ترمیم کا بل منظور ہونے سے حکومت کو نئی حلقہ بندیو ں کا اختیارحاصل ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker