پاکستان

لاہورانٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہورکے ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیاہے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 6مئی سے ہوں گے۔
7فروری سے دو مارچ تک داخلہ فارم جمع کروایا جاسکتا ہے جب کہ 3 مارچ سے 12 مارچ تک دوگنا اور 13 مارچ سے 22 مارچ تک 3 گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  جنوبی وزیرستان: برمل میں ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker