علاقائی

لاہور: فلائی اوور کی تعمیر،وزیراعلیٰ کے عزیز کا پمپ گرادیاگیا

لاہور(نامہ نگار) لاہورمیں فیروزپورروڈپر زیر تعمیر کینال فلائی اوور کے قریب واقع ایک پٹرول پمپ گرا دیا گیا۔ یہ پمپ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے قریبی عزیز کی ملکیت تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ ترقیاتی کاموں خصوصاً ، سڑکوں اور پلوں کی تعمیر میں حائل تمام رکاوٹوں کو بلاامتیاز ختم کیا جائے۔ کسی سے کوئی لحاظ نہ برتاجائے۔ شہباز شریف کی واضح ہدایات کے بعد فیروزپورروڈ پر زیرتعمیر کینال فلائی اوور کے قریب واقع وزیراعلیٰ کے قریبی رشتہ دار کے پٹرول پمپ کو بھی گرا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: انصاف نہ ملنے پر خاتون کھمبے پر چڑھ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker