علاقائی

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما سہیل ضیاء بٹ این آئی سی ایف سی ریفرنس کیس سے بری

لاہور(نامہ نگار) لاہور کی احتساب عدالت نمبر 2 نے این آئی سی ایف سی ریفرنس کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما سہیل ضیاء بٹ کو بری کردیا۔سہیل ضیاء بٹ کے خلاف 2001 میں این آئی سی ایف سی میں احمد مینشن سے 25 لاکھ روپے کی ڈیل کروانے کا الزام عائد تھا ، اس ڈیل میں ذاتی مفاد کا الزام شامل کیا گیا تھا۔ عدالت نے ڈیل میں ذاتی مفاد ثابت نہ ہونے پرسہیل ضیاء بٹ کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں  بورے والا ہومیو ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈاکٹر بی اے خرم سے تعزیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker