پاکستان

لاہور: ٹیچر تشدد کیس، پی پی کے اسلم مڈھیانہ کی ضمانت کی درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے نے سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پی پی کے رہنما اسلم مڈھیانہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلم مڈھیانہ نے ایک سکو ل ٹیچر پر تشدد کرکے ٹانگیں توڑ دی تھیں۔ اسلم مڈھیانہ ھائی کورٹ سے فرار ہونے  میں کامیاب، پولیس ان کی گرفتاری کے لیے روانہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما آج کل تشدد رکرنے میں بہت تیز ہیں ۔ وحیدہ شاہ بھی اسی طرح کے کیس میں سزا پا چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور، شیخوپورہ میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ،100کےقریب فیڈر ٹرپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker