پاکستان

لاہور:ملک سے فرارہوا نہ کبھی ملکی مفاد کیخلاف کام کیا، جماعت علی شاہ

لاہور (نامہ نگار) پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کے سابق سربراہ سید جماعت علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہوئے تھے نہ کبھی ملکی مفاد کیخلاف کام کیا، ای سی ایل پر کبھی نام نہیں تھا، ہر فورم پر انکوائری کیلئے تیار ہوں۔ لاہورمیں جیونیوز کے نمائندے جواد ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ پانی کے مسئلے پر ہمیشہ سندھ طاس معاہدے کے مطابق آوازاٹھائی ، بھارت معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو پانی کے ایشو پر ہی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  بعض عناصر چاہتے ہیں ، این اے 246 میں ضمنی الیکشن ہی نہ ہوں ،الطاف حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker