تازہ ترینعلاقائی

لاہور: نیویارک جانے والی فلائٹ723سےایک کلو3سوگرام سوناپکڑا گیا

لاہور(نامہ نگار) پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور کے ایئرپورٹ سے نیویارک جانے والی فلائٹ723سےایک کلو3سوگرام سوناپکڑا گیا ہے۔ ایئرپورٹ سیکورٹی فورس سے وابستہ ذرائع کے مطابق سونا امریکا جانے والے مسافر کے ہینڈ بیگ سےبرآمد ہوا ہے ، ملزم سوناامریکا لے جانے کی کوشش کررہا تھا۔
اے ایس ایف نے مسافر کو گرفتارکرکے مزید تحقیقات کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:جھول میں صحافی کا رشتہ دار قتل ، تین ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker