تازہ ترینعلاقائی

لاہور:علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دومسافروں سے10کلوہیروئن برآمد

لاہور(نامہ نگار) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانیوالے دومسافروں سے 10کلوہیروئن برآمد کرلی گئی۔اے ایس ایف حکام کے مطاب ہیروٴئن کی مالیت عالمی منڈی میں دس کروڑروپے سیزائد بتائی جاتی ہے۔دوحہ جانے والا گجرات کا محمد اصغر غیرملکی ائیرلائن سے دوحہ جارہاتھا ٹرالی بیگ سے سات کلوہیروٴئن برآمد ہوئی۔بحرین جانیوالے مسافرمحمد مزمل یوسف سے سوادوکلو گرام ہیروٴئن برآمد ہوئی۔دونوں ملزم کواے این ایف کے حوالے کردیاگیا۔دونوں ملزموں نے ہیروٴئن اپنے ہینڈ کیری مین چھپارکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button