تازہ ترینعلاقائی

لاہور: شدید دھند کے باعث ہوائی اڈہ بند،پروازوں کا شیڈول متاثر

lahore airportلاہور(نامہ نگار) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو شدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کردیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھند کم ہونے کے بعد ایئر پورٹ کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔اس بندش کے باعث متعدد قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ بیرون ملک سے آنے والی متعدد پروازوں کو اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اترنا پڑا۔اسلام آباد سے لاہور کو ملانے والی ایک مرکزی شاہراہ موٹروے پر بھی شدید دھند ہے اور اسے بھی مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لندن اولمپکس : چین نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker