پاکستانتازہ ترین

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بم کی افواہ

لاہور(مانیٹرنگ سیل)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بم کی افواہ کے بعد لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ائرپورٹ مینجر کے مطابق جہاز میں بم کی اطلاع دی گئی ہے جو فلائٹ انکوائیری میں دی گئی تھی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کوبھی طلب کرلیا گیا ہے، پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 305منسوخ کردیا گیا،ان کے مطابق جہاز کو چیکنگ کیلئے روکا گیا تھا،اب کلئیرنس کے بعد روانہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی جماعتوں کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ پر اتفاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker