پاکستانتازہ ترین

لاہور: بادامی باغ فروٹ منڈی میں 2 دھماکے، 7افراد زخمی

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور بادامی باغ کے قریب فروٹ منڈی میں 2 بم دھماکے  جس کے نتیجے میں  دو افراد جانحبق اور 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔  ریسکو ٹیمیں روانہ کر دی گئیں  ہیں۔ ابتدائی طور پر پتا چلا ہے کہ بم ایک ریڑھی کے نیچے نصب کیا گئے تھے۔زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ اور لاہور کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:گردہ اسکینڈل کے مرکزی کردار ڈاکٹر فوادممتاز چدھڑ لوگوں کے گھر اجاڑ کر اپنے کزن کا گھر بسانے چلے لاہور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker