علاقائی

لاہور:چھ بچوں کی ماں ڈکیتی مزاحمت پر قتل،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

لاہور﴿ امتیازعلی شاکر﴾چھ بچوں کی ماں کودوران ڈکیتی مزاحمت پرقتل کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی علاقے سوا آصل میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر چھ بچوں کی ماں اصغرعلی کی بیوی شبانہ کوقتل کردیا،پولیس نے مقتولہ کے والدذوالفقار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:کلرکس بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سالانہ محفل نعت 23جنوری کو منعقد کی جائیگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker