علاقائی

لاہور: ٹریفک حادثے میں کمسن بچی جاں بحق،3افرادزخمی

لاہور(نامہ نگار)لاہور کے علاقے تاج باغ میں کار اورموٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئےجبکہ دوخواتین سمیت تین افراد زخمی ہو ئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں کینال روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماری جس سے علی رضا، نسیم بی بی، شہزادی اور پانچ سالہ سونیا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کواسپتال پہنچایاگیا جہاں سونیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ حادثے کے بعد کار سوار فرارہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: گھروں،فیکٹریوں،اور سی این جی سٹیشنوں پر جعلی سوئی گیس کنکشنوں کی بھر مار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker