تازہ ترینعلاقائی

کاہنہ:منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدارمیں شراب برآمد

کاہنہ  ﴿ایم اےتبسم﴾تھانہ کاہنہ نوکی حدود شالیمار ٹاؤن  میں  کافی  عرصے  سے منشیات   کا  کاروبار کرنے والے لیاقت علی عرف پنوں سے تھانہ کاہنہ کے بہادرجوان ظفراقبال نے بھاری مقدار میں شراب برآمدکرکے اسے گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ کے ایس ایچ او کی ہدائت پر تھانہ کاہنہ کے بہادرجوان ٹی اے ایس آئی ظفراقبال نے دیگرساتھیوں کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات کا گھنائونا کاروبار کرنے والے لیاقت علی عرف پنوں کو شراب سمیت گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  ایشیاکپ، کپتان کی نااہلی سے پاکستان 12رنز سے شکست کھا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker