تازہ ترینعلاقائی

لاہور:دوگروپوں کےدرمیان فائرنگ، خاتون سمیت دوافراد ہلاک، ایک زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہربنس پورہ کے علاقے میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے کو طبی امد اد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس حکام نے واقع کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا عمل شروع کردیا ہے جبکہ پولیس حکام نے واقع کی نوعیت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا کہ یہ واقعہ کس طرح اور کیوں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!