تازہ ترینعلاقائی

لاہور:14سالہ گھریلو ملازم مالک کے تشدد سے ہلاک

لاہور(نامہ نگار) لاہور میں مالک کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ گھریلو ملازم ہلاک ہو گیا،پولیس نے مقدمے کے اندراج کو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے مشروط کر دیا،14 سالہ قاسم کو مبینہ طور پر مارنے والوں میں ایک ڈاکٹر اور دوسرا پولیس افسر شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button