علاقائی

لاہور:کاہنہ بھائی کی فائرنگ سے بہن شدید زخمی آشنا ہلاک

لاہور﴿امتیاز علی شاکر﴾ کے رہائشی اشفاق کے رشتہ دار سلمان کاان کے گھر میں آنا جانا تھا۔گزشتہ رات دو بجے کے قریب جب اشفا ق گھر آیا تو اس نے سلمان اور اپنی بہن ع کو نازیبا حالت میں دیکھا تو طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کردی۔گولی لگنے سے سلمان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اور اشفاق کی بہن ع شدید زخمی ہوگئی ۔جو لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔مجرم موقعہ سے فرار ۔کاہنہ تھانہ میں سلمان کے بھائی عثمان انصاری کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker