تازہ ترینعلاقائی

لاہور:آج رات سے ڈبل سواری پر پابندی عائد

duble sawariلاہور(نامہ نگار) پاکستانی صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں چہلم امام حسین کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت سیکورٹی پلان سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ پابندی کا اطلاق آج رات 12 سے ہوگا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ نے سیکورٹی اداروں کو صوبے میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کاحکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:برف بیچنے والے کی بیٹی نے ساہیوال بورڈ کے میٹرک امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker