تازہ ترینعلاقائی

لاہور:بلدیاتی انتخاب میں ساس اور بہو بھی مدمقابل آگئیں

لاہور (نامہ نگار)بلدیاتی انتخاب میں اپنی جماعتوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ”روائیتی حریف “ساس اور بہو ایک دوسرے کےخلاف سیاسی میدان میں آگئی ہیں تفصیلات کے مطابق سنگھ پورہ کی یوسی 119میں ساس اور بہو اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کی حمایت میں ایک دوسرے کے مد مقابل آگئیں ۔ساس نے ن لیگ کے شیر کو جیت دلانے کی ٹھان لی ہے تو بہو بھی تحریک انصاف کا بلا اٹھا کر میدان میں آگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کیا ہم زندہ قوم ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker