پاکستانتازہ ترین

لاہور: 12 سال کی بچی سے اجتماعی زیادتی

لاہور(مانیٹرنگ سیل) ایک سال قبل اغوا ہونے والی 12 سال کی بچی کو اس کے رشتہ داروں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ماڈل ٹاون کچہری میں انصاف کی امید لے کر آنےوالی سونیا نے بتایا کہ اسے رسول پارک کے علاقے سے رشتہ دار ریاض اورعمران نے اغوا کیا اور ملتان لے جاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ متاثرہ بچی کی والدہ ثمینہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کی اور کہا ہےکہ ملزموں کو پھانسی کی سزا نہ دی گئی تو وہ بچوں سمیت خودسوزی کرلے گی۔ ادھرپولیس نے اس مقدمے میں ایک ملزم الیاس کو گرفتارکرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور زیادتی کیس، متاثرہ بچی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker