پاکستان

چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کی بحالی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سمیت ججز کی بحالی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ججوں کو بحال نہیں کیا جاسکتا، آئین بھی یہی کہتا ہے۔ججز کی بحالی کو آرٹیکل 199 کے تحت چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ججز کی بحالی کا کوئی ذکر نہیں ۔درخواست گزار ایڈووکیٹ شاہ جہان نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ججز کی بحالی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  ملک تباہی کے راستے پر چل رہا ہے ،نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker