تازہ ترینعلاقائی

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا چوری کے شبہ میں آجرکے ہاتھوں شہری کےقتل کانوٹس

lahore high courtلاہور(نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چوری کے شبے میں آجر کے ہاتھوں تشدد سے ہلاک ہونے والے شہری کے قتل کا نوٹس لے لیا، آجر نے موٹر سائیکل چوری کے شبہ میں گجرات کے رہائشی محمد خان کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد خان ہلاک ہو گیا۔چیف جسٹس نے تشدد سے ہونے والی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سے اس افسوس ناک واقعہ کی ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: لومیرج کیس، لاہور ہائی کورٹ میدان جنگ بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker